وزیراعظم نواز شریف کا بڑی عوامی خوشخبری کا اعلان، کل سے نافذالعمل!

Image result for ‫نواز شریف‬‎

اسلام آباد -وزیر اعظم نواز شریف نے ملک بھر میں کل سے لوڈ شیڈنگ میں 50 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ منگل کے روز سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں 50 فیصد کمی کردی جائے۔ وزیر اعظم کی ہدایات کے بعد لوڈ شیڈنگ کم ہو کر شہروں میں 3 اور دیہی علاقوں میں صرف 4 گھنٹے رہ جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے سیکرٹری پانی و بجلی کو ابتدائی طور پر لوڈ شیڈنگ آزمائشی بنیادوں پر کم کرنے کا حکم دیا ہے اور اگر یہ تدبیر کام کرگئی تو اس کے بعد لوڈ شیڈنگ میں مستقل بنیادوں پر کمی کردی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *