امریکی انتخاب میں ایک ووٹ ایسی شخصیت کو کاسٹ کہ آپ اچھل پڑیں گے!

Image result for ‫طیب اردگان‬‎

واشنگٹن -امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ووٹ ایسا بھی پڑا ہے جو کسی امریکی صدارتی امیدوار کے حق میں نہیں بلکہ ترکی کے صدر کے حق میں ڈالا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی انتخابات کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کے حق میں بھی ووٹ پڑ گیا اورکسی رائے دہندہ نے ان صدارتی انتخابات کی امیدوار فہرست پر ترک صدر اردوان کا نام درج کرتے ہوئے اپنا علامتی ووٹ اْنہیں دے دیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *