پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

Image result for ‫پیپلز پارٹی‬‎

کراچی -حساس ادارے کے اہلکاروں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل شیخ کو ان کے گھر کے باہر سے اپنی تحویل میں لے لیاہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فیصل شیخ پارٹی کے ضلع وسطی کے رہنما ہیں جبکہ حساس ادارے کے اہلکاروں نے انہیں ان کے گھر کے باہر سے ہی حراست میں لیاہے۔ فیصل شیخ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے جبکہ فیصل شیخ کے اہل خانہ یا پیپلز پارٹی کی جانب سے باقاعدہ طور پر تصدیق سامنے نہیں آئی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *