کرکٹ ٹیم کے بعد اب پاک فوج کس کی ٹریننگ کرنے جارہی ہے؟

Image result for sindh police training

کراچی -سندھ پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کیلئے پولیس کی ٹریننگ پاک فوج سے کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 4ہزا راہلکاروں کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو تین ماہ میں مکمل ہو گی جس کے بعد مزید اہلکاروں کی تربیت کرائی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *