بھارتی آبدوز نے کہاں جانا تھا؟ منصوبہ کیا تھا، خوفناک تفصیلات آگئیں

Image result for submarine

کراچی: بھارتی آبدوز کی پاکستانی پانیوں میں آمد کا خوفناک منصوبہ سامنے آگیا ہے، باخبر ذرائع کے مطابق اس آبدوز میں پچاس سے زائد دہشت گرد اور کمانڈوز انتہائی مہلک اور بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے اور انہوں نے بلوچستان کی ساحلی پٹی پر اترنا تھا، وہاں سے انہوں نے انتہائی خفیہ طریقے سے کاروائی کرتے ہوئے سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے لیے حال ہی میں فعال ہونے والی گوادر بندرگارہ کو ٹارگٹ کرنا تھا- ذرائع کے مطابق اپنے مذموم عزائم میں کامیاب ہوجانے کے بعد اس آبدوز کو بھی تباہ کر دیا جانا منصوبے کا حصہ تھا لیکن ہندوستان کی بہت بڑی بدقسمتی کہ پاک بحریہ کی عقابی نگاہوں نے اس آبدوز کو نہ صرف تلاش کر لیا بلکہ بھارتی آبدوز کو الٹے پائوں واپس بھارت بھاگنا پڑ گیا-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *