مولانا فضل الرحمن کی اچانک طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

38

لاہور۔جمیعت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے لبلبے میں شدید تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیاہے جہا ں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے ۔نجی ٹی وی نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ڈاکٹرز کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمان کی اینڈو سکوپی کے بعد بیماری کا حتمی طور پر پتا چلے گا اور ان کا اعلاج شروع کر دیاگیاہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *