مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کی اطلاع

army-camp

سری نگر -مقبوضہ کشمیر کے علاقے نگروٹا میں بھارتی فوجی کیمپ پر گرنیڈ حملہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے نگروٹا میں حملہ آوروں نے فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا اور گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس کے بعد بھارتی فوج نے حملہ آوروں پر فائرنگ کر دی۔ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور حملہ آوروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے تاہم ابھی تک حملہ آوروں کی تعداد کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *