گورنر سندھ کی بیماری، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

Image result for ‫گورنر سندھ‬‎

اسلام آباد -وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی طویل علالت کے باعث نیا گورنر لانے کی تیاری شروع کر دی تفصیلات کے مطابق موجودہ گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی کو جب سے گورنر لگایا گیا ہے تب سے وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے قابل نہیں ہو سکے ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق سینیٹر مشاہد اللہ کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا امکان ہے۔ گورنر سندھ سعید الزماں ابھی تک علیل ہیں اور صحتیابی کے بعد بھی اپنی دفتر نہیں جا سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیا گورنر جنوری 2017 میں لگانے کےامید متوقع ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *