چوہدری سرور نے بطور گورنر پنجاب حلف اٹھالیا

گورنرھاؤس لاہور میں ہونے والی تقریب میں چوہدری محمد سرور نے حلف اٹھالیا۔ لاہور ھائی کورٹ کے چیف جسٹس عطامحمد بندیال نے نئے گورنر سے حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیرِ اعلیٰ محمد شہباز شریف، صوبائی وزرا اور وکلا نے شرکت کی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *