وینا ملک کی ایسی تصاویر آ گئیں جنہوں نے سب کو چونکا دیا

%d9%88%db%8c%d9%86%d8%a7

دبئی سٹی ۔ بھارتی رئیلٹی شو بگ باس اور کرکٹرز کیساتھ سکینڈلز سے شہرت پانیوالی پاکستا ن کی سابق اداکارہ وینا ملک کی دبئی سے ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں کہ آپ کو بھی ان کے اس روپ پر خوشی ہوگی، ویناملک خان مکمل پردے میں اپنے بچوں کیساتھ مصروف ہیں۔ اسد خٹک کیے ساتھ شادی کے بعد ویناملک کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں اور شخصیت میں مزید بدلاﺅبھی دیکھنے کو مل رہاہے ، حال ہی میں دبئی کے شاپنگ مال میں بچوں کیساتھ موجود ویناملک خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں جن میں عبایا میں ملبوس وینا کو بچوں میں مگن دیکھاجاسکتاہے اور انہوں نے اپنا چہرہ نقاب سے ڈھانپ رکھا ہے۔ یادرہے کہ ویناملک یہ بھی بتاچکی ہیں کہ ان کی شخصیت بدلنے میں مفتی نعیم، جنید جمشید اور مولانا طارق جمیل کا اہم کردار ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *