انتہائی افسوسناک خبر، سری لنکا کے سابق وزیراعظم انتقال کرگئے!

Image result for ex prime minister of sri lanka died

کولمبو -سری لنکا کےسابق وزیراعظم انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سری لنکا کےسابق وزیراعظم رتناسری وکرےمانایکےمختصرعلالت کےبعدانتقال کر گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق 83سالہ رتناسری وکرےمانایکے2بارسری لنکاکےوزیراعظم رہے۔ کچھ عرصےسےوہ شدیدعلیل تھے۔انھیں21دسمبرکوتشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کیاگیاتاہم وہ83سال کی عمرمیں مختصرعلالت کےبعدانتقال کرگئے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *