عمران خان نے جیل جانے کا حکم دے دیا !

14

لودھراں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پانامہ لیکس میں جن کے نام آئے ہیں ان کو جیل جانا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سربراہ تحریک انصاف نے لودھراں میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک کا پیسہ چوری ہوتا ہے تو عوام کاچوری ہوگا اور شریف خاندان امیر ہوجائے گا۔ملکی دولت لوٹ کر شریف خاندان امیر بن گیا۔عمران خا ن نے کہا کہ جرم کرنیوالوں کو جیل جانا ہوگا ،پانامہ لیکس میں سیاست نہیں لوگوں نے جرم کیا ہے۔پانامہ لیکس کیس میں شریف خاندان کی سیاست دفن ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی دولت لوٹ کر شریف خاندان امیر بن گیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *