قومی ائیرلائن کا شرمناک کارنامہ، مقدس سرزمین پر بھی پاکستان بے عزت!

Image result for ‫پاکستان ائیر لائن‬‎

کراچی -سعودی ائرپورٹ اتھارٹی نے قومی ائرلائن پر مسافروں کا سامان پاکستان چھوڑکر آنے پر 10ہزار ریال کا جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں نے سامان کی عدم دستیابی پر پی آئی اے کیخلاف شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق باکمال لوگ اور لاجواب سروس کا نعرہ لگانے والی قومی ائر لائن پی آئی اے سنگین خلاف ورزی کی مرتکب ہوئی ہے جس پرسعودی ایوی ایشن کی جانب سے ادارے کو بھاری جرمانہ بھی کردیا گیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *