تنقید کرنے والے پی ٹی آئی کے نمائندے نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے تلور کا شکار کرنا شروع کر دیا !

news

ڈی آئی خان ۔ پاکستان تحریک ا نصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان تلور اور ہرن کا غیر قانونی شکار کھیلنے میں مصروف ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے قطری شہزادوں کوتلورکے شکارکالائسنس دینے پرشدیدتنقیدکا نشانہ بنایا تھا۔ مگر اب تنقید کرنے والی تحریک انصاف کے نمائندے نے خود قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے تلور کا شکار کرنا شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ تلور کے شکار کیلئے ایک خاص عرصہ کیلئے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔جس میں شکار کرنے والے خاص تعداد کے اندر نایاب پرندے تلور کا شکار کرسکتے ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *