عمران خان کی بیٹی ٹیریان نے اپنی تصاویرشیئرکردیں

Tyrian White (left), stepdaughter of Jemima Goldsmith (right) has a troubled family history to say the least, but is now extremely close to Jemima, who posted this picture of the pair online

Another snap showed Tyrian with her rarely photographed half-brothers Sulaiman, 18, and Kasim, 16, who have clearly inherited their parents’ good looks

جمائمہ گولڈ سمتھ کی سوتیلی بیٹی ٹیریان خان اکثر اپنی والدین سے محرومی پر خبروں میں آتی رہتی ہیں کیونکہ ان کے والد عمران خان نے آج تک انہیں اپنی بیٹی تسلیم نہیں کیا لیکن ان کی 23ویں سالگرہ پر جمائمہ خان اور ان کے بیٹوں نے ٹیریان کو ایک اچھی پارٹی دے کر دنیا بھر کی ہمدردیاں اپنی طرف کھینچ لی ہیں۔ ٹیریان کی ماں مرحومہ سیتا وائٹ تھیں جو گورڈی نامی ایک کارپوریٹ ریڈر کی بیٹی تھیں۔ عمران خان کی جمائمہ سے شادی سے قبل سیتا وائٹ 6 سال تک ان کے ساتھ رہیں اور اس دوران عمران خان کے ساتھ بچی کی ولدیت پر کیس لڑتی رہیں۔ جب 2003 میں سیتا 43 سال کی عمر میں اچانک وفات پا گئیں تو معلوم ہوا کہ ان کی خواہش تھی کہ ٹیریان کی دیکھ بھال جمائمہ خان کریں لیکن ٹیریان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ان کی خالہ کیلی فورنیا نے اپنے ذمہ لی۔ لیکن اس کے باوجود ٹیریان جمائمہ کی فیملی کے بہت قریب ہیں۔ جمائمہ نے ٹیریان کی اپنے سوتیلے بھائیوں کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *