جنگی مشقوں کے لیے دنیا بھر سے بحری جہازوں کی پاکستان آمد!

Image result for ‫بحری مشقوں کے لیے جہازوں کی پاکستان آمد‬‎

اسلام آباد -پاک بحریہ کی امن مشقوں میں شرکت کیلئے 38ممالک کی بحریہ کے جہاز پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں کل سے شروع ہونی والی 5روزہ بحری امن مشقوں میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے 38ممالک کی بحریہ کے جہاز کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں آج روس اور سری لنکا کے بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گئے ہیں۔پاک بحریہ کے زیر اہتمام بحری امن مشقوں کا آغاز کل سے ہو گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *