لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ !

3746

دبئی۔ پی ایس ایل ٹو کا میلہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ اب تک تین سنسنی خیز اور دلچسپ میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ آج اس سلسلے کا چوتھا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اسلام آباد یونائیٹد کی جانب سے محمد عرفان کی جگہ رومان ریئس کھیلیں گے۔ شرجیل خان کی جگہ آصف علی جبکہ عماد بٹ کی جگہ شاداب خان کھیلیں گے۔ یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق جبکہ قلندرز کے کپتان میک ملن ہوں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سمتھ اور ہیڈن اوپننگ کریں گے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *