مصلحت یا خوف ؟ عمران خان نے ارادہ بدل دیا !

ne

لاہور۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کر دیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے لاہور آنا تھا لیکن سیکیورٹی خدشات کے باعث دورہ منسوخ کر دیا گیاہے ۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس زیڈ بلاک میں دھماکے میں آٹھ افراد شہید جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا چکاہے ۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیفنس کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *