آرمی چیف کا موثر کارروائی پر فوج کو خراج تحسین !

37

اسلام آباد ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی اور دہشتگردوں کی کوشش ناکام بنانے پر شہدا کی جرات کو سراہا ہے ۔ ان کا کہنا ہے دہشت گرد مشترکہ خطرہ ہیں، سرحد پر ان کی آزادانہ نقل و حرکت روکنا ہوگی ۔ آرمی چیف نے کہا موثر سرحدی سلامتی کیلئے جوانوں کی موجودگی ضروری ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *