پاکستان میں خوف کا دور ختم ہوگیا ، پائیدار ترقی کے حصول کیلئے سائنس اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا :وزیر مملکت کا سیمینار سے خطاب

3778

اسلام آباد ۔ وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ، اسلام آباد میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان خود بھی کرکٹ کے ہیرو رہے ہیں اور انہیں بھی کل پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں شریک ہونا چاہیئے تھا مگر شاید وہ کہیں اور مصروف تھے ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2013 کے بعد سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *