مریم نواز اور اسد عمر کے درمیان کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑی خبر آگئی!

Mariam Asad1. jpg

اسلام آباد -مریم نواز کا اسد عمر کے مقابلے میں این اے 48 اسلام آباد سے انتخابی میدان میں اترنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئیر قیادت کی جانب سے 2018 کے الیکشن کیلئے پارٹی کی بھاگ دوڑ نوجوان قیادت کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو پارٹی قیادت سونپنے سمیت آئندہ الیکشن میں اتارنے کیلئے تیار کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز ممکنہ طور پر اسد عمر کے مقابلے میں این اے 48 اسلام آباد سے انتخابی میدان میں اتریں گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *