افغانستان پر نان نیوکلیئر بم حملے میں 15 بھارتی مارے جانے کا انکشاف

کابل:  افغانستان کے علاقے ننگرہار میں چند روز قبل ہونے والے امریکی نان نیوکلیئر بم حملے میں 15 بھارتی شہریوں کے ہلاک ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والے بھارتی شہری پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے اور ان میں سے چند کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تھا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کیساتھ مل کر کام کر رہے تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *