میٹرو بس ڈرائیور کی لاپرواہی سے 19 سالہ طالبہ جاں بحق!

Related image

راولپنڈی -رحمان آباد کے علاقے میں میٹروبس سے طالبہ گر کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میںرحمان آباد میٹرو سٹیشن کے مقام پر میٹروبس سے 19 سالہ سمیرا نامی طالبہ گر کر جاں بحق ہوگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور ایمرجنسی بریک لگنے کے باعث پیش آیا اور  اس حادثے میں ایک شخص بھی زخمی ہوا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *