بل گیٹس نے انسانی فضلے کا حامل پانی پی لیا

SOFTWARE- GATES بل گیٹس نے جینیکی اومنی پروسیسر اوران آبی نمونوں کی آزمائش کا مظاہرہ کیا، جو پہلے انسانی فضلہ تھے۔
یہ ری سائیکلنگ ہی کا کمال ہے کہ انسانی فضلہ قابل استعمال پانی میں بدل جاتا ہے۔
بل گیٹس فاؤنڈیشن غریب ممالک میں پانی کی صفائی کے نظام کو بہتر بنانے طریقے تلاش کر رہی ہے۔ اس تلاش میںیہ فاؤنڈیشن کوئی نیا طریقہ ایجاد کر رہی ہے۔ یہ طریقے جینیکی بائیو انرجی تلاش کر رہی ہے۔
واشنگٹن کی یہ کمپنی بل گیٹس فاؤنڈیشن کی مدد سے جینیکی اومنی پروسیسر تیار کر رہی ہے جو انسان کے ضائع کردہ پانی کو لیتا ہے اور پھر اسے پینے کے قابل پانی اور توانائی میں بدل دیتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *