برطانوی کونسلر کی اسمبلی اجلاس میں ایسی حرکت کہ سب دنگ رہ گئے!

لندن -برطانیہ میں شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز، اسمبلی کے کونسلر نے دورانِ اجلاس تقریر کرتے ہوئے اپنی ساتھی خاتون کونسلر کو شاد ی کی پیشکش کردی۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی کاﺅنٹی لنکن شائر میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران کونسلر تھامس مارٹن نے ہلین کو شادی کی پیشکش کر کے سب کوحیران کر دیا۔کونسلر ہیلن اس اچانک پروپوزل سے حیران رہ گئیں تاہم تیس سیکنڈ کے وقفے کے بعدہیلن نے پیشکش قبول کر لی جس پر تمام ہال تالیوں سے گونج اٹھااور دونوں سے گلے مل کر نیک خواہشات کا اظہار کیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *