گوانتانا موبے: سی آئی اے ٹارچر پروگرام کا شکار بننے والے 29قیدی تاحال مقید

guantanamo سی آئی اے کے خفیہ ٹارچر پروگرام کے متعلق امریکی سینیٹ کی مختصررپورٹ میں بتائے گئے 119قیدیوں میں سے چوتھائی سے بھی کم تاحال فوجی قید خانے میں بند ہیں۔ تفتیشی صحافت کے بیورو کے مطابق اب صرف نہایت سخت گیراورمشکوک دہشتگردگوانتاناموبے میں مقید ہیں۔
بیورو کی نہایت گراں قدر تحقیق نے نشاندہی کی ہے کہ 36افراد سے سی آئی اے گوانتاناموبے میں تفتیش کر رہی تھی، اور ان 36 میں سے 29تاحال کیوبا کے جزیرے کی جیل میں بند ہیں۔ ان میں سے ایک کو وہاں سے منتقل کرنے کی سفارش کی جا چکی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *