شاہ رخ خان بریڈپٹ کے ٹیچر بن گئے !

17

نئی دہلی ۔ بالی وڈ کنگ شارخ خان ہالی وڈ ہیرو براڈ پٹ کے ڈانس ٹیچر بن گئے،ایک انٹرویو میں براڈ پٹ کے یہ کہنے پر کہ انہیں ڈانس نہیں آتا اور وہ بالی وڈ فلموں میں کام نہیں کرسکتے۔

شارخ نے بیٹھے بیٹھے ہی انہیں ڈانس سکھانا شروع کردیا،ہالی وڈ ہیرو براڈپٹ اپنی نئی فلم"وار مشین"کی پروموشن کے سلسلے میں ممبئی میں موجود ہیں،افغانستان میں جنگ پر بنی یہ فلم کل سے سینما گھروں کی زینت بنے گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *