ایک ساتھ تین طلاقیں دینا قابل سزا جرم ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

sheraniاسلامی نظریاتی کونسل نے سفارش کی ہے کہ ایک ساتھ تین طلاقیں دینا قابل سزا جرم ہے ، ایسا کرنے والے کو تعزیر کے تحت سزا دی جائے ،یہ سفارش اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھاکہ پہلی طلاق پررجوع کافی ہے،دوسری طلاق پردوبارہ نکاح کرناہوگا۔مولانا محمد خان شیرانی کی جانب سے پیش کی گئی سفارشات میں یہ سفارش بھی پیش کی گئی ہےکہ40 سال یازائدعمرکی خاتون جوشرعی پردےمیں ہوجج بنائی جاسکتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *