حسین نواز شریف کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی!

Image result for ‫حسین نواز‬‎

اسلام آباد -جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی طبیعتبگڑ گئی جس کے بعد فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائیگئی جے آئی ٹی کے سامنے دوران سوالات حسین نواز کا شوگر لیول کم ہوگیا جس کے بعد ایمبولینس بلوائی گئی اور ڈاکٹر عمر نے ان کو فوری طور پر طبی امداد دی۔

حسین نواز کی طبیعت بگڑنے کے باعث جے آئی ٹی کی کارروائی تھوڑی دیر کے لئے روک دی گئی اور کمیٹی ارکان نے انہیں کہا کہ آپ اپنا بلڈ لیول اور شوگر لیول چیک کروا لیں۔بعدازاں طبی امداد دینے کے باعث حسین نواز کی طبیعت بہتر ہوگئی ہے اور جے آئی ٹی نے اپنی کارروائی دوبارہ شروع کردی ہے۔ قبل ازیں جے آئی ٹی کے سربراہ کی جانب سے ایمبولینس فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی بلوائی گئی تھی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *