حسین نواز شریف کی تصویر اصلی یا نقلی، 5 سوالات کے جواب کون دے گا؟

Image result for ‫حسین نواز کی خفیہ تصویر‬‎

اسلام آباد -جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے لئے انتظارگاہ میں بیٹھے ہوئے وزیر اعظم کے صاحبزادے کی مبینہ تصویر اصلی ہے یا جعلی؟ ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا لیکن سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے سے کئی سوالات سامنے آ گئے ہیں۔

سوال نمبر 1۔ جے آئی ٹی کا اجلاس بند کمرے میں ہوتا ہے۔ کسی غیرمتعلقہ شخص کو جوڈیشل کمپلیکس میں جانے کی اجازت نہیں۔ اگر یہ تصویر اصل ہے تو کس نے بنائی؟

سوال نمبر 2۔ حسین نواز کی مبینہ تصویر آئی کہاں سے؟

سوال نمبر 3۔ اگر یہ تصویر سرکاری طور پر بنائی گئی ہے تو لیک کیسے ہو گئی؟

سوال نمبر 4۔ حسین نواز کی مبینہ تصویر جاری کرنے کا مقصد کیا ہے؟

سوال نمبر 5۔ اگر یہ تصویر اصل ہے تو اسے تحریک انصاف کے ذریعے ہی سوشل میڈیا پر کیوں لایا گیا؟

ان سوالات کے جواب تو بعد میں ملیں گے لیکن پہلے یہ طے کرنا ہو گا کہ تصویر اصلی ہے یا جعلی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *