امریکی پھندے میں نہ پھنسو: یوم جمہوریہ پر چین کی انڈیا کو تنبیہ

چین نے ہندوستان کو اعلیٰ تر سطح کی سٹریٹجک شراکت داری کی پیش کش کی ہے اور نئی دہلی کو ترغیب دی ہے کہ وہ اس خطرناک پھندےindia سے بچے جو واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں نے اس کیلئے لگایا ہے۔
ہندوستان کے 66ویںیوم جمہوریہ پر صدر پرناب مکھرجی کے نام اپنے ایک پیغام میں، ان کے چینی ہم منصب زی جن پنگ نے’’ہندوستان کے ساتھ اپنی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو امن اور خوشحالی کیلئے ایک اعلیٰ تر سطح تک بڑھانے کیلئے مربوط کوششیں کرنے پر‘‘ چین کی آمادگی کا اظہار بھی کیا۔چینی صدر نے اپنا یہ تہنیتی پیغام امریکی صدر باراک اوباما کے دورہ نئی دہلی کے دوران اور اسی کے تناطر میں جاری کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *