آصف زرداری کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور !

download

اسلام آباد۔ مسلح افواج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے معاملے میں آصف زرداری کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ سابق صدر زرداری نے گزشتہ سال مسلح افواج کو دھمکیاں دیں۔ مقامی عدالت نے درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *