سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرتے ہی پاکستان کے لیے بری خبر آگئی!

کارڈیف -آئی سی سی چیمپینزٹرافی میں پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے جانے والے اہم ترین میچ میں پاکستان نے فتح حاصل کی لیکن ساتھ قومی ٹیم پرآئی سی سی نے جرمانہ بھی عائدکردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کارڈف میں کھیلے جانے والے پاکستان اورسری لنکاکے درمیان میچ میں’’سلواوورریٹ ‘‘کی وجہ سے آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر10فیصداورکپتان سرفرازاحمد پرمیچ کی فیس کا20جرمانہ عائدکردیاہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *