عمران خان نے ٹریکٹر ٹرالی کے بعد اب ڈمپر بھی حاصل کرلیا، خواجہ آصف

Image result for khawaja asif smiling

لاہور -وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف میں شامل رہنمائوں کو کچرا قرار دیدیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سیاسی کچرا اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں اور اپنی پارٹی کو گٹر بنا رہے ہیں۔ عمران خان بیکار اور صاف نہ ہونے والے کچرے کو ری سائیکل کرنے کا دکھاوا کر رہے ہیں۔ وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کرکےتاریخ رقم کر رہے ہیں۔ وزیراعظم جمہوریت اور اداروں کو مضبوط کرنے کی روایات قائم کر رہے ہیں۔ عمران خان کے پاس پہلے ٹریکٹر ٹرالی تھی‘ اب ڈمپر بھی حاصل کر لیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *