ہجوم نے 25 فٹ اونچی چئیرلفٹ سے گرنے والی لڑکی بچالی!

واشنگٹن -امریکا کے تھیم پارک میں25 فٹ اونچی چئیر لفٹ سے گرنے والی لڑکی کو جھولے سے گرنے والی لڑکی کو ہجوم نےبچا لیا گیا۔ تھیم پارک میں جھولے سے گرنے والی لڑکی کو ڈرامائی انداز میں بچایا گیا، جھولے سے لٹکنے والی لڑکی کو بچانے کیلئے نیچے کھڑے افراد ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر گھیرا بناکر کھڑے ہوگئے۔ ایک شخص نے راستے میں رکاوٹ بننے والی درخت کی شاخ کو بھی ہٹایا، اس طرح لوگوں نے بروقت کارروائی کرکے لڑکی کو موت کے منہ سے بچالیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *