جے آئی ٹی کی رپورٹ : پاکستانی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان

almi

واشنگٹن پوسٹ، بلوم برگ،فنانشل ٹائمز اور خلیج ٹائمز سمیت معتبر عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ نے پاکستانی معیشت کو توقع سے زیادہ نقصان پہنچایاہے۔اسٹاک ایکس چینج برسوں بعد پہلی بار اتنی مندی کا شکار ہوا ، عالمی سطح پر اسٹاکس میں پاکستان کا سب سے بڑا نقصان ہوا، نواز شریف کے مستعفی ہونے سے ملک افراتفری اور پرتشدد صورتحال کا شکار ہو سکتا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق سیاسی بحران کی وجہ سے 2013ءکے بعد پہلی بار سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے، نواز شریف کے مستعفی ہونے سے ملک افراتفری اور پرتشدد صورتحال کا شکار ہو سکتا ہے۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز تحقیقات کا مقصد احتساب نہیں اقتدار کی تبدیلی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *