کس عمر کے مرد جنسی طور پر زیادہ فعال ہوتے ہیں؟سائنس کی حیرت انگیز تحقیق

happy

آٓپ کو یقین نہیں آئے گالیکن جدید سائنسی تحقیق کے مطابق مردو ں کی جنسی کاکردگی کی بہترین عمر چالیس سال کے بعد شروع ہوتی ہے اور 60 سال تک رہتی ہے جبکہ وہ اسی برس تک اپنی کارکردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں ۔ جبکہ بیس سال یا اس سے کم عمر جنسی فعل کے لیے سب سے بری ہوتی ہے ۔ اسی طرح خواتین میں بائیس سال سے کم عمر جنسی لحاظ سے بری کارکردگی کی عمر ہے اور خواتین چالیس سال سے پچاس برس کی عمر کے دوران سیکس سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتی ہیں ۔ البتہ مردو خواتین کی ذہنی اور جسمانی حالت کا بہترین ہونا اس کے لیے لازمی شرط ہے ۔ یہ تحقیقKRISTINE FELLIZAR نے چار یونیورسٹی کی تحقیق کے بعد جاری کی ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *