فیس بک نے پاکستان کا بڑا مطالبہ مسترد کردیا!

Image result for ‫فیس بک‬‎

اسلام آباد -فیس بک نے قابل اعتراض مواد کی اشاعت کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیا جانے والا مطالبہ مسترد کر دیاہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے پاکستانی فیس بک صارفین کے اکاﺅنٹس فون نمبر ز سے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے فیس بک کی جانب سے مسترد کر دیا گیاہے، ترجمان فیس بک کا کہناہے کہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر پاکستان کا مطالبہ مستر د کیا گیاہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *