کراچی ایئرپورٹ پر شیری رحمان کے سامان کی معمول سے ہٹ کر تلاشی

Image result for sherry rehman

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کے سفری سامان کی کراچی ایئرپورٹ پر معمول سے ہٹ کر تلاشی کے دوران بیگ کا تالا توڑ دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان کے سامان کی کراچی ایئرپورٹ پر معمول سے ہٹ کر تلاشی لی گئی اس دوران شیری رحمان کا بیگ پھٹ گیا۔شیر رحمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد سے کراچی تک پی آئی اے کی پرواز پر سفر کیا، میرے سفری سامان کو مکمل طور پر کھنگالا گیا اور تالا توڑا دیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *