میاں محمد نوازشریف کا قافلہ جہلم سے کب روانہ ہوگا؟ اعلان ہوگیا!

Image result for ‫نواز شریف جی ٹی روڈ‬‎

جہلم -سابق وزیر اعظم نواز شریف کے جی ٹی روڈ مشن کے تیسرے روز کا آغاز کل صبح دس بجے جہلم پل سے لاہور کے لئے روانہ ہوگا، سابق وزیر اعظم کے جی ٹی روڈ مشن کا دوسرا روز جہلم کے مقام پر پڑاؤ ڈال کر آرام کر نے میں مصروف ہو گیا ہے جبکہ وہ نجی ہوٹل میں آج شام پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مشورے کرنے میں ہوں گے اور اپنے سیاسی رفقاء کے ساتھ اگلے روز کے لئے حکمت عملی بھی اپنانے کا فیصلہ کریں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *