داعش کے کارکن فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

german-visits-isisشدت پسند تنظیم داعش کا جب بھی ذکر ہو تو ذہن میں خطرناک جنگجوﺅں اور ان کی خوفناک لڑائیوں سے بھرپور زندگی کا تصور ابھرتا ہے لیکن اس تنظیم کی قید سے رہائی پانے والے ایک فرانسیسی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کے جنگجوﺅں کی زندگی ہمارے عام تصورات کی نسبت بہت مختلف اور رنگین ہے
فرانسیسی شہری نکولس ہینن کا کہنا ہے کہ انہوں نے قید کے دوران جنگجوﺅں کی زندگی کا بغور مشاہدہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگجو اپنے فارغ وقت میں امریکی، برطانوی اور دیگر یورپی ممالک کے ٹی وی چینلز اور فلمیں بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ جنگجوﺅں کی پسندیدہ تفریحات میں مختلف قسم کے کارٹونز، خصوصاً ٹیلی ٹبیز اور گیم آف تھرونز جیسے رئیلٹی شوز شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں نکولس نے بتایا کہ جنگجو ہر قسم کے ٹی وی شو اور فلمیں دیکھتے ہیں اور وہ خاص طور پر دلکش مغربی حسیناﺅں کے بہت بڑے مداح ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *