چئیرمین پیمرا ابصار عالم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر!

Related image

لاہور -چیئرمین پیمرا ابصار عالم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست آمنہ ملک نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت عالیہ نے پیمرا آرڈیننس، پیمرا رولزاور میڈیا ضابطہ اخلاق کے تحت عدلیہ مخالف تقاریر کے حوالے سے پیمرا کو اقدامات کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے،عدالتی فیصلے کے بعد میاں محمدنواز شریف نے وکلاءکنونشن میں عدلیہ مخالف تقریر کی جبکہ چیئرمین پیمرا نے عدلیہ مخالف تقریر روکنے کے لئے اقدامات نہیں کئے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *