اداکارہ آفرین پری نے کون سا نیا کام شروع کر دیا ، تفصیلات لنک میں دیکھئے !

2

لاہور۔ فلم اور اسٹیج کی صف اول کی خوبرو اداکارہ آفرین پری نے نیا کاروبار شروع کر دیا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ آفرین پری نے گلبرگ کے علاقے میں اپنا بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں گذشتہ روز آفرین پری نے اپنا فوٹو شوٹ بھی کروایا-  آفرین پری کا کہنا تھا کہ فنکاروں کے لئے اب شوبز کے ساتھ ساتھ دیگر کاروبار شروع کرنا بھی وقت کی اہم ضرورت بن گیا ہے. ان کا کہنا تھا بیوٹی سیلون کا افتتاح آئندہ ہفتے رکھا جائے گا جس میں فلم، ٹی وی، میوزک اور تھیٹر انڈسٹری کی نامور شخصیات شرکت کرینگی- فوٹو شوٹ کی ویڈیو دیکھئے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *