بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی !

download

لندن۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زوجہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر کل شام دوبارہ ہسپتا ل داخل کروا دیا گیا ۔تب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت گرتی جا رہی ہے ڈاکٹرز طبیعت بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زوجہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر کل شام دوبارہ ہسپتا ل داخل کروا دیا گیا۔مریم،حسن،حسین والدہ کے ساتھ اسپتال میں رہے۔ڈاکٹروں نے کلثوم نوازکا طبی معائنہ کیا۔کل شام سے بیگم کلثوم نواز کی صحت گرتی جا رہی ہے ڈاکٹرز طبیعت بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پیغام میں کہا ہے کہ والدہ کو طبیعت کی کرابی پر کل رات گزرے ہسپتال میں داخل کروا دیا تھا ۔ ڈاکٹرز انکی طبیعت کو بحال کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں ، دعاوں کی درخواست ہے :۔

Ami was taken & admitted to the hospital again late last night. Drs are trying to stabilise her condition. Request for prayers. Allahu Shafi

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *