ہالینڈ کے آرمی چیف اور وزیر دفاع مستعفی!

Related image

ایمسٹرڈیم -ہالینڈ کے وزیر دفاع اورآرمی چیف تنقیدی رپورٹ کی بنا پرمستعفی ہوگئے۔

یورپی میڈیاکے مطابق ہالینڈکی وزیردفاع جینائن ہینس نے پارلیمنٹ میں طویل بحث کے بعد استعفی کا اعلان کیا۔ 2016 کی رپورٹ میں افریقی ملک مالی میں تربیت کے دوران ایک حادثے کے دوران ہالینڈ کے2فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوج میں حفاظتی اقدامات کے فقدان پرجینائن پرتنقید جاری تھی اوران پرمستعفی ہونے کے لئے دبا وتھا۔ جینائن نے پارلیمنٹ کوآگاہ کیا کہ فوج میں حفاظتی اقدامات کے فقدان کے الزام کے بعد آرمی چیف جنرل ٹوم مائڈن ڈورپ بھی مستعفی ہورہے ہیں :-

Image result for holland army chief and defence minister resigns

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *