سانحہ ماڈل ٹاﺅن ، 116ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی )نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں 116افراد پر فرد جرم عائد کر دی ۔ نجی چینل کے مطابق ملزمان میں ڈی آئی جی عبد الجبار رانا سمیت پولیس افسران واہلکار شامل ہیں۔ملزمان میں ضلعی حکومت کے افراد بھی شامل ہیں۔اے ٹی سی میں نہ پیش ہونے والے افراد کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ استغاثہ میں نواز شریف ،شہباز شریف سمیت 12شخصیات کا نام نکال دیا گیا تھا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *