بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور ۔ لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کو ایک اور بری خبر سنائی گئی ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیپرا کو ملک بھر میں بجلی کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 44 پیسے کے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے کی گئی ہے۔ نیپراس حوالے سے حتمی فیصلہ 24 اپریل کو کرے گا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *