شکایات سیل میں 500سے زائد شکایات ہو چکی ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن شکایات سیل میں 500سے زائد شکایات ہو چکی ہیں۔ موصول ملک بھر سے مختلف نوعیت کی شکایات موصول ہو ئی ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے موصول ہوئی ہیں. شکایات کے ازالے کے لئے بروقت اقدامات کئے جا رہے ہیں :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *