قومی اسمبلی کی 76نشستوں پر تحریک انصاف کی واضح برتری

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کی نشستوں پر ابتدائی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہے جو 76نشستوں پر لیڈ کر رہی ہے جبکہ مسلم لیگ ن 35شستوں کے ساتھ پی ٹی آئی کے تعاقب میں ہے ۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 69نشستوں پر واضح برتری حاصل ہے جبکہ مسلم لیگ(ن)49نشستوں پر برتری کے ساتھ تحریک انصاف کا تعاقب کررہی ہے ۔پیپلز پارٹی کو 21جبکہ آزاد امیدواروں کو9نشستوں پر برتری حاصل ہے ۔ایم ایم اے 6اور جی ڈی اے 6نشستوں پر لیڈ کررہی ہیں۔ بی این پی کو بھی پانچ نشستوں پر واضح برتری حاصل ہے :َ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *