اب لاک کھولنے کے لئے دل کی دھڑکن استعمال ہو گی

Biometric-Fingerprintتالوں کے بعدپاسورڈاور سیکرٹ نمبرزبھی بہت جلد ماضی کا قصہ بننے والے ہیں کیونکہ آپ کے دل کی دھڑکن ہی سارے لاک کھولنے کے لئے کافی ہوگی۔معلوم ہوا ہے کہ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے ایسے انوکھے بریسلٹس تیار کئے ہیں جو آپ کے دل کی دھڑکن کی شناخت کر کے ہر قسم کا لاک کھول سکتے ہیں۔نائیمی نامی جد ید ترین بریسلٹس انتہائی طا قتور سینسرز کی بدولت نہ صرف صارف کی گاڑی کا کمپیوٹر لاک اور ان لاک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ ان کا استعمال کریڈٹ کارڈ پر بھی کیا جا سکتا ہے اور یوں انسان کی ذاتی چیزوں اور معلومات کی حفاظت یقینی ہو جائیگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *